کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے میگزین پر متنازع تصویر پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق ڈیم انڈیا کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ
گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں، یہ وارنٹ دھونی کی میگزین پر متنازع تصویر کے معاملے پر جاری کئے گئے ہیں اور عدالت نے انہیں 25 فروری کو طلب کر لیا ہے۔
یہ وارنٹ آندھراپردیش کے ضلع اننت پورم کی عدالت نے جاری کی ہے